ملتان میں تجاوزات کیخلاف آپریشن   سامان ضبط، مافیا کو رگڑا دینے کافیصلہ

  ملتان میں تجاوزات کیخلاف آپریشن   سامان ضبط، مافیا کو رگڑا دینے کافیصلہ

  



ملتان(سپیشل رپورٹر)میٹرو پولٹین کارپوریشن کی انسداد تجاوزات ٹیم کی حسین آگاہی سرکلر روڈ، گڈری سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کاروائی، کثیر تعداد میں سامان تجاوزات اور بکرے قبضے میں  لیلئے، بعدازاں بکرے تجاوزات نہ بنانے کی یقین دہانی پر واپس کردیئے۔ پاکستان(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

 سیٹیزن پورٹل پر تجاوزا ت مافیا کے خلاف متعدد شکایات رجسٹر ہیں  جس کا نوٹس لیتے ہوئے چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن شاہد اقبال نے ملتان بھر میں تجاوزات کیخلاف کاروائی کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ 

رگڑا

مزید : ملتان صفحہ آخر