کالے یرقان نے خاتون سمیت  6 افراد کو دبوچ لیا، علاقے میں خوف

کالے یرقان نے خاتون سمیت  6 افراد کو دبوچ لیا، علاقے میں خوف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا خاتون سمیت 6 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں، تفصیل کے مطابق ظاہر پیر کی رہائشی 50 سالہ رضیہ بی بی اوباڑو کا 48 سالہ محمد اسحاق فتح پور پنجابیاں کا 50 سالہ ہری چند محلہ فریدی کا 55 سالہ محمد اختر قادر پور کا 55 سالہ عبدالکریم اور رکن پور کے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)


 رہائشی 35 سالہ محمد اجمل کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تمام افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔
خوف