سابق صوبائی وزیر چوہدری شوکت داؤد  کی والدہ انتقال کرگئیں، نمازجنازہ  ادا، سیاسی شخصیات کااظہارتعزیت

سابق صوبائی وزیر چوہدری شوکت داؤد  کی والدہ انتقال کرگئیں، نمازجنازہ  ادا، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صادق آباد(تحصیل رپورٹر)سابق وصوبائی وزیر مال چوہدری شوکت داؤد کی والدہ اور سابق چیئرمین چوہدری ارتضیٰ داؤد کی دادی بقضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول صادق آباد گراؤ نڈ میں ادا (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)


کی گئی نماز جنازہ میں صادق آباد سمیت ضلع رحیم یارخان کی سیاسی سماجی مذہبی و تاجران شخصیات سردار صفدر خان لغاری،چوہدری شفیق پپا،حاجی اسد نواز چیمہ،چوہدری زبیر افضل،عبدالستار چانگ،مولانامشتاق احمد،عبدالرزاق المانی،حاجی منظور احمد،عابد بٹ،خواجہ وسیم خان،چوہدری پرویز احمد،سید سجاد احمد شاہ،حاجی عبدالقیوم،عبد ا  لصبور چوہدری،چوہدری مظہر رسول،چوہدری خلیل احمد،رئیس اکمل ورند،چوہدری عامر مختار،چوہدری ارشد تاج،چوہدری اسامہ خالد،میاں خالد شاہین سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت اورروح کے ایصال ثواب کیلئے  خصوصی دعا کی گئی بعد ازاں مختلف شخصیات نے مرحومہ کی وفات پر چوہدری شوکت داؤد اور چوہدری ارتضیٰ داؤد سے اظہارتعزیت اور افسوس کیا ہے۔
اظہارتعزیت