وزیراعلیٰ پنجاب کا روزنامہ الشرق انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹرمیاں سعید کھوکھر کے  والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

    وزیراعلیٰ پنجاب کا روزنامہ الشرق انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹرمیاں سعید ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے روزنامہ الشرق انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹرمیاں محمد سعید کھوکھر، منیجنگ ڈائریکٹر میاں ریاض احمد اور ایگزیکٹو ایڈیٹر میاں افتخار احمد کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -