پہلے درجے کے ریٹیلرز کو خود کار پوائنٹ آف سیلزسے تمام لوگوں کو فائدہ ہے، شبر زیدی 

پہلے درجے کے ریٹیلرز کو خود کار پوائنٹ آف سیلزسے تمام لوگوں کو فائدہ ہے، شبر ...

  



 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ پہلے درجے کے ریٹیلرز کو خود کار پوائنٹ آف سیلزسے تمام لوگوں کو فائدہ ہے۔ ایک بیان میں شبر زیدی نے کہاکہ خود کار نظام سے منسلک ہونے والوں کو شفاف  مشکلات کے بغیر اور حراساں نہ ہونے کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ خود کار نظام کے ذریعے ٹیکس حکام سے کم سے کم رابطہ رکھا جائے گا۔

شبر زیدی

مزید : صفحہ آخر