ایلیٹ فورس کے ایڈیشنل الاؤنس میں اضافے کی منظوری

    ایلیٹ فورس کے ایڈیشنل الاؤنس میں اضافے کی منظوری

  



لاہور(سپیشل رپورٹر)ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کیلئے اچھی خبر، حکومت پنجاب نے ایلیٹ فورس کے ایڈیشنل الاؤنس میں اضافے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق ایلیٹ فورس کے جوانوں کو 6500 ماہانہ ایڈیشنل الاؤنس دیا جائیگا جبکہ اس سے پہلے ایلیٹ فورس کے جوانوں کو 1500 ماہانہ ایڈیشنل الاؤنس دیا جاتا تھا،ایلیٹ فورس کے جوانوں کے ایڈیشنل الاؤنس میں اضافے کی منظوری قائمہ کمیٹی برائے فنانس نے دی۔

 منظوری

مزید : صفحہ آخر


loading...