وزارت مذہبی امور نے بنک  گارنٹی اور کیش گارنٹی ریلیز کر دیں 

        وزارت مذہبی امور نے بنک  گارنٹی اور کیش گارنٹی ریلیز کر دیں 

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے ایسی کمپنیوں کی بنک گارنٹی اور کیش گارنٹی ریلیز کر دیں جن کے خلاف کوئی شکایت نہیں ہے،متعلقہ حاجی کیمپوں کو سرکلر بھیج دیا گیا ہے پیر سے پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر اپنے اپنے حاجی کیمپوں سے بنک گارنٹی وصول کر سکیں گے۔ 

گارنٹی

مزید : صفحہ آخر