ہوپ پاکستان کے سابق چیئرمین حاجی مقبول احمدکے برادر نسبتی اعجاز الرحمن بھٹی انتقال کر گئے

  ہوپ پاکستان کے سابق چیئرمین حاجی مقبول احمدکے برادر نسبتی اعجاز الرحمن ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے سابق چیئرمین حاجی مقبول احمدکے برادر نسبتی آصف اعجازبھٹی،طارق اعجاز بھٹی،ساجد اعجاز بھٹی،ماجد اعجاز بھٹی کے والد اعجاز الرحمن بھٹی مصطفی ٹاؤن وحدت روڈ میں سپرد خاک،نماز جنازہ ممتاز دانشورنامور خطیب و عالم دین امیر حمزہ نے پڑھائی،نماز جنازہ میں ہوپ ممبران کی بڑی تعداد سمیت اہل علاقہ کے معززین،بحریہ ٹاؤن کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر