اپوزیشن جماعتوں کی رہبر  کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اپوزیشن جماعتوں کی رہبر  کمیٹی کا اجلاس آج طلب

  



اسلام آباد (آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس  آج  ہفتہ کو طلب کرلیا گیا۔کمیٹی کے کنوینر اکرم خان درانی اپنی رہائش گاہ پراجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کی گرفتاری،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور جنرل(ر) پرویز مشرف کے عدالتی فیصلے کے علاوہ دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔اجلاس میں 9 اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کمیٹی شرکت کریں گے۔

رہبر کمیٹی

مزید : صفحہ آخر