لیاقت باغ جلسہ گاہ کے قریب  سے دو مشتبہ افراد گرفتار

لیاقت باغ جلسہ گاہ کے قریب  سے دو مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(این این آئی) پیپلزپارٹی کے لیاقت باغ میں جلسے کیلئے مختص کی گئی جگہ کے قریب سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار افراد کو متعلقہ تھانے منتقل کردیا گیا تاہم ان کی شناخت نہیں بتائی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق لیا قت باغ جلسہ گاہ باہر دو مبینہ مشکوک نوجوانوں کو سیکیورٹی اداروں نے حراست میں لیا۔
مشتبہ افراد

مزید :

صفحہ آخر -