جمہوریت کیلئے بینظیر کی خدمات کا  تسلسل جاری رہے گا،شہبازشریف 

جمہوریت کیلئے بینظیر کی خدمات کا  تسلسل جاری رہے گا،شہبازشریف 

  



لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے محترمہ بے نظیر بھٹوکی برسی پر اپنے ٹویٹ میں کہاکہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی ہمیں یاد ہے،بے نظیر بھٹو اپنی مثال آپ تھیں۔بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کیلئے قابل قدر خدمات ہیں جن کا تسلسل جاری رہے گا۔آج پاکستانی سیاست بے نظیر بھٹو کے بغیر ایسی جیسی نہیں،اللہ رب العزت بے نظیر بھٹو کی روح کو سکون عطا کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

شہباز شریف

مزید : صفحہ اول