سانحہ پی آئی سی میں ذمہ داروں کا تعین انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کر لیں 

  سانحہ پی آئی سی میں ذمہ داروں کا تعین انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آن لائن) سانحہ پی آئی سی میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کی جانب سے بنائی جانے والی تین رکنی انکوائری کمیٹی نے اپنی انکوائری مکمل کر لی ہے۔ جس کی رپورٹ آئندہ تین روز میں آئی جی پولیس پنجاب کو پیش کر دی جائے گی۔ تاہم پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں سانحہ کا سارا ملبہ محکمہ پولیس کے چھوٹے افسران پر ڈالے جانے کا امکان ہے۔
سانحہ پی آئی سی

مزید :

صفحہ اول -