بینظیرکی برسی ان کی شخصیت کو  سراہنے کا موقع ہے، ملالہ یوسفزئی

  بینظیرکی برسی ان کی شخصیت کو  سراہنے کا موقع ہے، ملالہ یوسفزئی

  



اسلام آباد(آن لائن)نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی ان کی شخصیت کو سراہنے کا موقع ہے، بینظیر نے جمہوریت اور خواتین کے لیے بہت کچھ کیا، بینظیر نے لڑکیوں کے لیے پیغام دیا کہ وہ وزیراعظم اور دیگر عہدوں کی بھی اہل ہوسکتی ہیں۔نجی ٹی وی کے  پروگرام میں گفتگو کے دوران یو این کی جانب سے جاری کردہ  ایک  جائزے میں اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کی مقبول ترین نوجوان قرار دیئے جانے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز صرف میرے لیے نہیں دیگر بچوں کے لیے بھی ہے۔

ملالہ

مزید : صفحہ اول