بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد غیر مستحق تھے،ثانیہ نشتر

  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد غیر مستحق تھے،ثانیہ نشتر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وڑن کے تحت اداروں میں اصلاحات اور شفافیت کے عمل کو کو یقینی بناتے ہوئے غیر جانبدار طور پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے 8 لاکھ 20 ہزار 165 غیر مستحق افراد میں سے سب سے زیادہ تعداد خیبرپختونخوا اور پنجاب کی ہے، غیر مستحق افراد کی جگہ غریب اور مستحق ترین افراد کو بی آئی ایس پی کا حصہ بنایا جائے گا، غیر مستحق افراد کو نکالنے سے 16 ارب روپے کی بچت ہوگی جبکہ بینکوں کی آپریشنل لاگت کی مد میں بھی 2 ارب روپے کی بچت کی جا چکی ہے۔
ثانیہ نشتر

مزید :

صفحہ اول -