پی پی ورکرز ناہید خان گروپ کو بینظیر کی جائے شہادت جانے سے روکدیا گیا

پی پی ورکرز ناہید خان گروپ کو بینظیر کی جائے شہادت جانے سے روکدیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (این این آئی) پیپلزپارٹی ورکرز ناہید خان گروپ کو بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت جانے سے روک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی پی پی ورکر کی مقامی قیادت اور نظریاتی کارکن قرآن خوانی کیلئے پہنچے تھے،پی پی ورکرز نے ون فائیو کے باہر فٹ پاتھ پر ہی قرآن خوانی شروع کردی۔یاد رہے کہ ناہیدخان گروپ کے کارکن ہرسال جائے شہادت پر قرآن خوانی کرتے ہیں۔
پی پی ورکرز

مزید :

صفحہ اول -