اسلامی جمعیت طلبہ گل آباد کالج، انٹرسیکشن کے طلبہ کا تاریخی مقامات کا دورہ

اسلامی جمعیت طلبہ گل آباد کالج، انٹرسیکشن کے طلبہ کا تاریخی مقامات کا دورہ

  



اوچ دیر لو ئر (نامہ نگار)گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد انٹر سیکشن کے طلبہ نے پر وفیسر ڈاکٹر اعزاز علی کی زیر نگرانی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع تاریخی مقامات فیصل مسجد،لیکیو پارک،دامن کوہ،مارگلہ،پارلیمینٹ ہاؤس،چڑیا گھر کا مطالعاتی دورہ کیا۔اس موقع پر پر وفیسر ڈاکٹر اعزاز علی نے طلبہ کوفیصل مسجد کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا،طلبہ نے جنرل ضیاالحق کی مزار پر حاضری دی اور دعا کی،اس موقع پرپر وفیسر ڈاکٹر اعزاز علی نے جنرل ضیاالحق کی حیات وخدمات تفصیلی روشنی ڈالی۔آخر میں ناظم آئی جے ٹی گل آباد کالج معازخان ہمدرد نے طلبہ سے آلوداعی خطاب کیااور سال بھر کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...