تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے،حاجی محمد ادریس

تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے،حاجی محمد ادریس

  



مردان (بیورورپورٹ) ممتاز تاجر رہنما حاجی محمد اویس نے مرکزی تنظیم تاجران اور مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائمقام صدر کی حیثیت سے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔چارج سنبھالنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے حاجی محمد اویس نے کہاکہ تاجروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔انہوں نے کہاکہ تاجروں کے لئے انکے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...