زخمی ہونے والی گیارہ سالہ بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی

  زخمی ہونے والی گیارہ سالہ بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی

  



مردان (بیورورپورٹ)باچا خان میڈیکل کالج کے نرسنگ ہاسٹل میں زخمی ہونے والی گیارہ سالہ بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ وز باچا خان میڈیکل کالج کے نرسنگ ہاسٹل میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں سات مہینے کا وجدان اور اسکی دیکھ بھال کے لئے گیار ہ سالہ اختر ضیاء زخمی ہوئے تھے جنہیں ریسکیو1122کی ٹیم نے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔جمعے کے روز گیارہ سالہ اختر ضیاء زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...