پبی،فوڈ فیکٹری میں آتشزگی قیمتی اشیاجل کر خاکستر

  پبی،فوڈ فیکٹری میں آتشزگی قیمتی اشیاجل کر خاکستر

  



پبی (نمائندہ پاکستان) جی ٹی روڈ پر پبی سٹیشن کے قریب نا معلوم وجوہات کیبنا ء پر گرین فوڈ فیکٹری میں آگ لگنے سے لا کھوں روپے کا سا مان جل کر خا کستر ہو گیا کئی گھنٹوں کی مسلسل جدوجہد کے بعد آگ پر قا بو پا یا گیا آگ بھجا نے میں ریکسیو1122 ٹی ایم اے پبی نو شہرہ کے فائر فاٹروں نے آگ بھجا نے میں حصہ لیا کئی گھنٹوں کی مسلسل کوششوں سے آگ پر قا بو پایا گیا آگ سے جا نی نقصان نہیں ہوا تا کہ فیکٹری کا ذیادہ تر حصہ تباہ ہو گیا آگ صبح 5 بجے لگی اور 12 بجے آگ پر قا بو پایا اس مو قع پر اے سی پبی حلیمہ عبید ڈی ایس پی پبی خا لد خان ریسکیو1122 کے افسران بھی مو جودتھے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...