دبئی میں شاپنگ فیسٹیول کا آغاز 

  دبئی میں شاپنگ فیسٹیول کا آغاز 

  



دبئی(اے پی پی) دبئی میں شاپنگ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ العریبیہ نیوز کے مطابق دبئی شاپنگ فیسٹیول یکم فروری  2020 تک جاری رہے گا۔فیسٹیول میں فیملز کے  لیے متعدد تفریح پروگرامز آتش بازی، فیشن شو اور براہ راست محافل موسیقی کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ فیسٹیول  کے دوران شاپنگ مالز میں زیوارت، الیکڑونکس کا سامان انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہوں گی۔ فیسٹیول میں آنے والی فیملز کو انعامات جیتنے کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔

مزید : کامرس