نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا چراغ گل کر دیا

    نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا چراغ گل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باڑہ(نمائندہ پاکستان)باڑہ کے علاقے بر قمبر خیل میں نوجوان نے اپنے اپ کو گولی مار کر زندگی کا چراغ گل کر دیا۔عبدالقاد ر عرف (شینوں) ولد عبدال یا سین نے اپنے اپ پر پستول سے فائرنگ کر کے شدید زخمی ہوگیا۔ جس کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا جارہا تھا۔ لیکن ہسپتال پہنچانے سے پہلے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ان کی عمر تقریبا ستائیس سال تھی۔ نوجوان کی خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ باڑہ میں اس سے پہلے بھی کئی نوجوانوں نے خودکشی کی ہیں۔