جلو زئی پو لیس کی ناکہ بندی، سب انسپکٹر کی فا ئر نگ سے 2مو ٹر سا ئیکل سوار زخمی

جلو زئی پو لیس کی ناکہ بندی، سب انسپکٹر کی فا ئر نگ سے 2مو ٹر سا ئیکل سوار زخمی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) جلو زئی پو لیس ناکہ بندی پر سب انسپکٹر کی فا ئر نگ سے دو مو ٹر سا ئیکل سوار زخمی ڈی پی او نو شہرہ کاشف ذوالفقار نے ڈیو ٹی پر موجود سب انسپکٹر اسرار کے خلاف انکوا ئری کر نے کا حکم اور ایل آر ایچ میں زخمیوں کی عیا دت کی تفصیلات کے مطابق ارنڈو خوڑ کے مقام پر جلوزئی پو لیس کے سب انسپکٹر اسرار خان نے نا کہ بندی کی تھی کہ دوران ارمڑ سے دو مو ٹر سا ئیکلسوار محمد حبیب ولد فقیر گل اورمحمد شہزاد ولد وحید گل سا کنان ارمڑ مہاجر بازار جلوزئی آرہے تھے جونہ نا کہ بندی کراس کی تو پو لیس نے انپرفا ئر نگ شروع کی جس دو نوں زخمی ہو ئے زخمیوں میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی پہنچا یا جہاں پرزخمیوں نے پو لیس پارٹی کے خلاف ایف آئی آر درج کی بعد میں زخمیوں کو ایل آر ایچ ہسپتال پشاور پہنچا ئیں جہاں پر انکی حا لت خطرے سے باہر بیان کیجا رہی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر