ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈ کا تعزیتی اجلاس

ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈ کا تعزیتی اجلاس

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پریس کلب مالاکنڈ کاایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت محمدعثمان یوسفزئی منعقد ہوااجلاس میں چکدرہ پریس کلب کے ممبرمشرق ٹی وی کے نمائندہ احسان دانش کی والدہ اورچارسدہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹر ی سبزعلی ترین کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی اجلاس میں ظاہرشاہ،ولایت باچا،ظریف خان،محمدابرارخان،نجیم زمان،ساجدمشوانی،محمدزیب منصور،صابرحجازی وغیرہ نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...