حاجی صاحب گل کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

    حاجی صاحب گل کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

  



تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان) پریس کلب تخت بھائی کے بانی وحید گل وحید (مرحوم) کے بھائی حاجی صاحب گل جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ مرحوم سینئر صحافی جا وید عالم مہمند، انعام خان (دبئی) کے والد بزرگوار جبکہ ہم نیوز ٹی وی چینل پشاور کے بیورو چیف طارق وحید، میڈیا کلب کے چیئر مین حاجی ہدا یت للہ مہمند، ٹی ایم اے کے کلرک شو کت حیات، پاک ایئر فور س کے لیفٹیننٹ ذیشان خان، مختیار احمد،محکمہ پو لیس کے عمران احمد اور اجمل ناصر کے چچا تھے۔ رسم قل آج بروز ہفتہ کوٹ روڈ نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...