جہانزیب انتقال کرگئے

جہانزیب انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں اماندرہ کے جہانزیب بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...