ابراہیم سید یوسفزئی کے چچا عمر سید انتقال کرگئے

  ابراہیم سید یوسفزئی کے چچا عمر سید انتقال کرگئے

  



تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان)پی پی پی مردان ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری اطلاعات ابراہیم سید یوسفزئی کے چچا عمر سید انتقال کرگئے۔ مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شر کت کی۔ مرحوم جے یو آئی (ف) تحصیل تخت بھائی کے سرپرست اعلیٰ صوفی غلام سید کے بھائی تھے۔ رسم قل بروز اتوار جمشید خان کلے تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر