حاجی محمدزرین کی والدہ انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئربٹ خیلہ محلہ نوبہارکے حاجی محمدزرین کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستا ن میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ قاسم خان اورگل محمدکی بھی والدہ تھی نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔