چکدرہ کے صحافی احسان دانش  کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں 

چکدرہ کے صحافی احسان دانش  کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں 

  



اوچ دیر لو ئر (نمائندہ خصوصی)چکدرہ کے صحافی نمائندہ مشر ق ٹی وی احسان دانش کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں۔مر حومہ کو آبائی قبر ستان میں سپر دخاک کر دیا گیا۔فاتحہ خوانی جامعہ مسجد در بار نزد نادرا آفس چکدرہ میں ادا کی جارہی ہے۔رسم قل آج اد اکی جائے گی 

مزید : پشاورصفحہ آخر