ڈاکٹر سعید کی والدہ کی رسم قل کا ادا کی جائیگی

        ڈاکٹر سعید کی والدہ کی رسم قل کا ادا کی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان)ڈاکٹر حاجی سعید آف مزدور آباد تخت بھائی کے والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئیں۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شر کت کی۔ مرحومہ نوررحمان، ڈاکٹر خان، ڈاکٹر شاہد اور ڈاکٹر عمرا خان مرحوم کی والدہ ماجدہ تھیں۔رسم قل بروز اتوار مزدور آباد تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔