ہیڈ ماسٹر حاجی سردار  بہادر خان انتقال کر گئے 

      ہیڈ ماسٹر حاجی سردار  بہادر خان انتقال کر گئے 

  



صوابی (بیورورپورٹ) الخدمت فاؤنڈیشنل ضلع صوابی کے جنرل سیکرٹری مشتاق علی کے والد ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر حاجی سردار بہادر خان انتقال کر گئے مرحوم کو جمعہ کے روز ان کے آبائی قبر ستان موضع ڈاگئی میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ اقراء ایجو کیشن سسٹم صوبہ خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر گلزار علی، زرعی یونیورسٹی پشاور کے پروفیسر ڈاکٹر ہمایون اور سینئر ٹیچر سلیم نواز کے والد تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز اتوار موضع ڈاگئی ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...