جرمن شہری نے ہزاروں یورو سے بھرا بیگ مالک کو لوٹا دیا

جرمن شہری نے ہزاروں یورو سے بھرا بیگ مالک کو لوٹا دیا

  



برلن (اے پی پی) جرمنی میں ایک شہری نے ہزاروں یورو سے بھرا بیگ مالک کو لوٹا دیا۔۔فرانسیسی خبر رساں ادارے  کے مطابقجرمنی کے شہرکریفلڈ میں ایک مقامی شہری نے کرسمس کی رات جب لاوارث بیگ دیکھا تو فوری طور پر پولیس کو اطلاع کردی۔ پولیس نے جلد ہی بیگ کے مالک پتا لگا کر اس کے حوالے کر دیا۔

مزید : عالمی منظر


loading...