صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعددوارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

  صوبائی دارالحکومت: ڈکیتی چوری کی متعددوارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے ...

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق جنو بی چھاؤنی میں ما جد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3 لاکھ 80 ہزار کی نقد ی، طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،ڈیفنس سی میں کا شف کے گھر میں اس کی فیملی سے 3لاکھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیورات،فیصل ٹا ؤ ن میں ثا قب کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2 لاکھ 70 ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،گر ین ٹا ؤ ن میں ما جدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،ریس کو رس میں شر یف کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،نصیر آ با دمیں محمو د کے گھر سے 1لا کھ70ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،رائیو نڈ میں مجا ہد سے1لا کھ65ہز ار کی نقدی،مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن لوٹ لیا گیا۔ڈیفنس بی،ستو کتلہ اوربا دامی با غ میں گاڑیاں جبکہ شا د باغ،مستی گیٹ،ما ڈل ٹا ؤ ن،اچھر ہ،شا د ما ن،مسلم ٹا ؤ ن،وحد ت کا لو نی،بر کی،منا واں،غا زی آ با د،گڑ ھی شا ہو،با غبا نپو رہ،نصیر آ با د اورغا لب ما ر کیٹ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...