تین پولیس افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات

تین پولیس افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات

  



لاہور(کر ائم رپورٹر)آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 3 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایس ڈی پی او ننکانہ صاحب اے ایس پی محمد ارسلان شاہ زیب کو ایڈیشنل ایس پی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد، ایڈیشنل ایس پی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد محمد طاہر مقصود کو ایس پی سکیورٹی II-، سکیورٹی ڈویژن اینڈ لائزان آفیسر لاہور، ایس پی سکیورٹی II-، سکیورٹی ڈویژن اینڈ لائزان آفیسر لاہور اسد الرحمن کو ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز لاہور تعینات کیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...