پشین، دو گاڑیوں میں تصادم،خاتون جاں بحق دو بچوں سمیت چار افراد ز خمی

پشین، دو گاڑیوں میں تصادم،خاتون جاں بحق دو بچوں سمیت چار افراد ز خمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (آن لائن)پشین میں دو گاڑیوں میں تصادم خاتون جاں بحق دو بچوں سمیت چار افراد ز خمی تفصیلات کے مطابق یارو کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ محب اللہ،نظر محمد اور دو بچے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
پشین تصادم