استحکام پاکستان کیلئے افواج پاکستان کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں 

استحکام پاکستان کیلئے افواج پاکستان کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں 

  



 لاہور (سٹی رپورٹر)سرپرست اعلیٰ برانتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ملک اسحاق نے کہاہے کہ پاکستان میں استحکام کے لئے افواج پاکستان کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے،آج ہم اپنے گھروں میں گرم بستروں پر آرام سے سوتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ہماری سرحدوں پر ہمارے پاک فوج کے جوان جاگ رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو بدنام کرنے والے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہئے۔

ملک اسحاق

مزید : میٹروپولیٹن 1