ویسٹ کمپنی نے کرسمس کے دوران 10ہزارٹن کوڑا تلف کیا

  ویسٹ کمپنی نے کرسمس کے دوران 10ہزارٹن کوڑا تلف کیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ویسٹ مینجمٹ کمپنی کا صفائی آپریشن بعد از کرسمس جاری،کرسمس کی چھٹیوں کے دوران 10000ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ اکٹھا کیا گیا ۔ ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے شہر سے روزانہ کی بنیاد پر دو مرتبہ اور کئی بار تین مرتبہ کوڑا کرکٹ اکٹھا کیا جاتا ہے ۔

کوڑا تلف

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...