پاکستان نیول اکیڈمی میں21ویں شارٹ سروس کمیشن پاسنگ آؤٹ پریڈآج ہوگی

پاکستان نیول اکیڈمی میں21ویں شارٹ سروس کمیشن پاسنگ آؤٹ پریڈآج ہوگی
پاکستان نیول اکیڈمی میں21ویں شارٹ سروس کمیشن پاسنگ آؤٹ پریڈآج ہوگی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نیول اکیڈمی میں21ویں شارٹ سروس کمیشن پاسنگ آؤٹ پریڈآج ہوگی ،صدرمملکت تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی میں112ویں مڈشپ مین اور 21ویں شارٹ سروس کمیشن پاسنگ آؤٹ پریڈ آج ہوگی،صدرمملکت تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاسنگ آؤٹ پریڈمیں 199افسران پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کریں گے ،افسران میں 53غیرملکی اور 7خواتین کیڈٹس بھی شامل ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی