کمپیوٹرزپرسائبرحملے،اسلام آبادہائیکورٹ کاملازمین کومحتاط رہنے کاحکم

کمپیوٹرزپرسائبرحملے،اسلام آبادہائیکورٹ کاملازمین کومحتاط رہنے کاحکم
کمپیوٹرزپرسائبرحملے،اسلام آبادہائیکورٹ کاملازمین کومحتاط رہنے کاحکم

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ سائبر حملوں سے محتاط رہیں اور اپنے ڈیٹا کاتحفظ یقینی بنائیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کی جانب سے سائبر حملوں سے اپنے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کیلئے ملازمین کوہدایات جاری کردی گئی ہیں جس میں کہاگیاہے کہ دنیامیں"رنسم ویئر"وائرس مائیکروسافٹ 7اور 10کے سسٹم کومتاثرکررہاہے ،وائرس کے ذریعے ڈیٹاچراکرواپسی کیلئے تاوان مانگاجاتاہے،ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ ناخوشگوارصورتحال سے بچنے کیلئے ڈیٹامحفوظ رکھیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...