فقیروالی ،اڈالطیف آبادکے قریب بس الٹ گئی،حادثے میں 5 افرادجاں بحق اور20 زخمی

فقیروالی ،اڈالطیف آبادکے قریب بس الٹ گئی،حادثے میں 5 افرادجاں بحق اور20 زخمی
فقیروالی ،اڈالطیف آبادکے قریب بس الٹ گئی،حادثے میں 5 افرادجاں بحق اور20 زخمی

  



فقیر والی (ڈیلی پاکستان آن لائن)فقیروالی میں اڈالطیف آبادکے قریب بس الٹ گئی،حادثے میں5 افرادجاں بحق اور20 زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فقیر والی میں اڈا لطیف آباد کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہو گئے، بس فورٹ عباس سے لاہورجاتے ہوئے دھند کے باعث حادثے کاشکارہوئی،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /بہاول نگر


loading...