”فواد حسن فواد کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ،انہیں اس لیے جیل میں رکھا گیا کیونکہ “اینکر پرسن حامد میر نے احتساب کے عمل پر سوالیہ نشان لگا دیا

”فواد حسن فواد کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ،انہیں اس لیے جیل میں رکھا گیا ...
”فواد حسن فواد کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ،انہیں اس لیے جیل میں رکھا گیا کیونکہ “اینکر پرسن حامد میر نے احتساب کے عمل پر سوالیہ نشان لگا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی واینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ فواد حسن فواد کے خلاف نیب کو کوئی ثبوت نہیں ملے ۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ فواد حسن فواد کو حراست میں لئے ہوئے ڈیڑھ سال ہو گیا پاکستان کی انتہائی معتبر شخصیت نے بتایا ہے کہ فواد حسن فواد کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔میں نے پوچھا تو پھر انہیں ابھی تک جیل میں کیوں رکھا ہے جس پر جواب ملا کہ انہیں سیاسی مجبوری میں جیل میں رکھا ہوا ہے اگر اسے چھوڑ دیا گیا تو سب کو معلوم جائے گا کہ میاں نواز شریف شہباز شریف بے گناہ ہیں۔

مزید :

قومی -