ڈاکوؤں کیخلا ف آپریشن، ہندو تاجر ایک ماہ بعد بازیاب

ڈاکوؤں کیخلا ف آپریشن، ہندو تاجر ایک ماہ بعد بازیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


روجھان، راجن پور (نمائندہ پاکستان،تحصیل رپورٹر)راجن پور پولیس نے اغوا ہونے والے ہندو تاجر کو بازیاب کرا لیاراجن پور پولیس ترجمان کے مطابق ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے اناج بیوپاری چندر لال ولد گردھاری لال کو ڈی پی او راجن پور کی قیادت ونگرانی میں 4/ 5  دن سے ہونے ڈاکوؤں کے خلاف کامیاب آپریشن کر کے مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
ہے پولیس کے مطابق ڈاکوں کے سہولت کارروں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی دوسری جانب ذرائع نے بتایا ہے کہ چندر لال کے بھائی و ورثہ پردیپ لال وغیرہ نے چندر لال کی بازیابی پر خوشی کا اظہار کیا اور آئی جی پنجاب را سردار خان، آر پی او ڈیرہ غازی خان نزیر وقاص،ڈی پی او راجن پور محمد افضل، ایس ڈی پی او سرکل روجھان پرویز اختر خان احمدانی اور ایس ایچ او ابرار احمد خان برمانی اور تمام فورس  کا شکریہ اداکیا۔
بازیاب