2022ہفتے سے شروع اور اسی دن اختتام پذیر، مجموعی طورپر 52ویک  

2022ہفتے سے شروع اور اسی دن اختتام پذیر، مجموعی طورپر 52ویک  

  

 کرم پور (نمائندہ پاکستان) سال 2022 میں دن 365،ہفتے 52،سال2022 ہفتہ کو شروع ہو گااور ہفتے کو ہی اختتام پذیر ہو گا۔سال 2022 میں اتوار،سوموار،منگل،بدھ،جمعرات، جمعہ 52 52 ہوں گے جبکہ ہفتہ کے دن 53ہوں گے۔ 6 سرکاری چھٹیاں ہوں گی اس (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

کے علاوہ عید الفطر اور عید الضحیٰ اور دیگر اسلامی چھٹیاں الگ ہوں گی۔ تفصیل کے مطابق سال 2022میں 365دن ہوں گے۔ اور یہ سال 2022ہفتہ والے دن سے شروع ہو گا اور ہفتہ والے دن ہی اختتام پذیر ہو گا۔سال 2022میں اتوار،سوموار، منگل،بدھ،جمعرات،جمعہ 52/52ہوں گے، اور ہفتہ کے دن 53ہوں گے 6۔سرکاری چھٹیاں ہوں گی اس کے علاوہ عید الفطر اور عید الضحیٰ اور یوم عاشور محرم الحرام سمیت دیگر اسلامی چھٹیاں الگ ہوں گی

اختتام پذیر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -