2 چھٹیاں ختم‘ سرکاری ہسپتال اوپن

2 چھٹیاں ختم‘ سرکاری ہسپتال اوپن

  

ملتان (وقائع نگار) سرکاری ہسپتال دو روزہ تعطیلات کے بعد گذشتہ روز(27 دسمبر، پیر)کھل گئے۔یوم قائد اعظم پر 25 دسمبر(ہفتہ)کو ملک بھر میں عام تعطیل اور 26 دسمبر(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

(اتوار)کو ہفتہ وار تعطیل کے باعث سرکاری ہسپتال دو روز کے لئے بند رہے۔نشتر ہسپتال،کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال،چلڈرن کمپلیکس،سول ہسپتال،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ آوٹ ڈور میں پیر کر روز مریضوں کا غیر معمولی رش رہا۔ذرائع کے مطابق مختلف سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ آوٹ ڈور میں 11 ہزار سے زائد مریضوں نے علاج کے لئے رجوع کیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -