کمشنر ڈیرہ کا ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

 کمشنر ڈیرہ کا ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

  

 ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ٹراما سنٹر کے مختلف شعبوں کے معائنہ کے (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

دوران داخل مریضوں کی عیادت کی اور فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔پرنسپل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف،ایم ایس ڈاکٹر نجیب،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید اور دیگر  افسران ہمراہ تھے کمشنر نے ٹیچنگ ہسپتال میں زیر تعمیر زچہ بچہ ہسپتال اور پناہ گاہ کا بھی جائزہ لیا۔

دورہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -