ایف آئی اے، قابل اعتراض مواد شیئر کرنے پر ملزم گرفتار

 ایف آئی اے، قابل اعتراض مواد شیئر کرنے پر ملزم گرفتار

  

  ملتان (  وقائع نگار)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان کی کارروائی لڑکی کے قابل اعتراض مواد کو شیئر کرنے،  (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار  کرلیا ہے۔گرفتار ہونے والے کے نام کہ شناخت محمد ساجد ولد ذوالفقار علی سے ہوئی ہے۔جس کو ہارون آباد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے  دھوکے سے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصویریں /ویڈیوز حاصل کیں۔  بعد ان کے ذریعے خواتین کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم نے چھاپے کے دوران مبینہ شخص سے موبائل فون اور سمیں  بھی برآمد کی ہے۔اوڑ  مقدمہ نمبر 197/2021 درج کیا  ہے۔ واضح رہے چھاپہ مار ٹیم میں رمیش کمار انسپکٹر  ذیشان خان اے ایس آئی سمیت دیگر ملازمین موجود تھے۔

ملزم گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -