امیرجماعت اسلامی کاآج ملتان میں عوامی استقبالیہ،تیاریاں مکمل

 امیرجماعت اسلامی کاآج ملتان میں عوامی استقبالیہ،تیاریاں مکمل

  

  ملتان ( سٹی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج28دسمبر2021ء بروز منگل 5بجے شام کپل میرج (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

کلب معصوم شاہ روڈ ملتان میں جماعت اسلامی زون پی پی 215کے عوامی استقبالیہ سے خطاب کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر، صوبائی سیکر ٹری جنرل صہیب عمار صدیقی، امیر ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی، ضلعی سیکر ٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر سلیمی، امیر زون ڈاکٹر عبداللہ، عاطف عمران، قطب جمیل بھی خطاب کریں گے# 

استقبالیہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -