حکومت مشیروں کے ذریعے اہداف حاصل  کرنے کی کوشش کررہی ہے،فرید پراچہ 

حکومت مشیروں کے ذریعے اہداف حاصل  کرنے کی کوشش کررہی ہے،فرید پراچہ 

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے حکومت کی قادیانیت نوازی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

کہ پہلے ہی عمران خان حکومت میں کئی مصروف قادیانیوں کو مشیر، ترجمان اور دیگر کئی مفروضہ عہدوں کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد اور اہداف کو حاصل کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ اب ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے خدا بخش ابو بکر کو بعد ریٹائرمنٹ بطور ایڈوائزر مسلط کیا جا رہا ہے۔

فرید پراچہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -