آر پی او کی سائلوں سے ملاقات  افسروں کو مسائل حل کرنے کی ہدایات

 آر پی او کی سائلوں سے ملاقات  افسروں کو مسائل حل کرنے کی ہدایات

  

  ملتان (  وقائع نگار)ریجنل پولیس آفیسر جاوید اکبر ریاض نے دفتر آ ے سائلین کے مسائلِ سنے اور ان کے حل کے (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

لیے موقع پر ہی احکامات جاری کیے، ان کا کہنا تھاکہ سائلین کے مسائل حل کرنا پولیس کے فرائض میں شامل ہے۔ دیگر پولیس افسران عوام الناس کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں اور مظلوم لوگوں کی مدد کر کے اپنی آ خرت بہتر بنا سکتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پولیس عوامی خدمت کا محکمہ ہے اس لیے اپنے پیشہ ورانہ فرائض جزبہ حب الوطنی سے سر شار ہو کر سر انجام دیں۔

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -