ایکسائز‘ عبداللہ خان جلبانی تبدیل‘ مشتاق فریدی ملتان تعینات

  ایکسائز‘ عبداللہ خان جلبانی تبدیل‘ مشتاق فریدی ملتان تعینات

  

ملتان(نیوز رپورٹر)سیکرٹری ایکسائز ایکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب وقاص علی محمود نے ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن ملتان ڈویژن عبداللہ خان جلبانی کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ہیڈکوارٹر لاہور رپورٹ کرنے کی (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

ہدایت کی ہے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر ہیڈ کوآرٹر محمد مشتاق فریدی کے بطور ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ملتان ڈویژن اور پوسٹنگ کی منتظر مس فضہ شاہ کو ڈائریکٹر ہیڈ کوآرٹر کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -