لاہورہائیکورٹ، دوایڈیشنل رجسٹرارتبدیل

 لاہورہائیکورٹ، دوایڈیشنل رجسٹرارتبدیل

  

 ملتان (خصو صی ر پو رٹر)  چیف جسٹس لاہور  ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی نے دو ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

کر دیے ہیں۔ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل ملتان محمد شاہد حسین کو ایڈیشنل رجسٹرار ڈائریکٹر اورسیز پاکستانی سیل تعینات کردیا گیا ہے جبکہ عمران صفدر کو ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل ملتان بینچ تعینات کردیا گیا ہے۔

رجسٹرارتبدیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -